jobs in state life insurance

 اسٹیٹ لاٸف جو کے ایک سرکاری اور وفاق کا مستند اداراہ ہے۔آپ آج ہی سے سیکھنا شروع کریں۔اور کام کا سٹارٹ لی۔



آپ کالج یونیورسٹی کے سٹوڈنٹ ہیں

یا آفس میں جاب کرتے ہیں


ہاؤس وائف ہیں

یا جو بھی ہیں ۔۔۔۔۔

آپ گھرسے انشورنس کا کام شروع  کر سکتے ہیں ۔

کہیں جانے کی ضرورت نہیں ہے

 

اور فل ٹائم بھی نہیں دینا پڑتا ۔۔۔۔

بس کچھ گھنٹے روزانہ لگائیں


کچھ ہی عرصے میں

آپ کے لیے ایک بہترین ذریعہ آمدنی بن جائے گا ۔۔۔


پھر آپ سوچیں گے کام بہت زیادہ ہوگیا ہے


آؤٹ سورس کروں یا ٹیم بنا لوں۔


جی جی ہم جانتے ہیں ۔۔۔


مہنگائی ہے

اخراجات ہیں

بچوں کی فرمائشیں ہیں

آپ کے اپنے بھی کچھ شوق اور دلچسپیاں ہیں

جن کو پورا کرنا چاہتے ہیں


اسی لیے تو کہہ رہے ہیں


پھر ضروریات بھی پوری ہوں گی

اور شوق بھی ۔۔۔۔


یہاں آپ نے اپنا ہنر بیچنا ہے


ہمارا اسٹیٹ لاٸف کا  کورس

آپ کی ہر مشکل کو حل کر دے گا اور آپ بہترین آمدن کمانا شروع کر دیں گے۔


اپنی تعلیم اور ہنر کو بہتر جگہ پر ڈسپلے کریں۔


اپنی توانائی کو کسی کام میں لگائیں گے تو ہی بات بنے گی نا جناب


اسٹیٹ لاٸف  سیکھیں اور اپنے لیے گھر بیٹھے ایک بہترین کام کا آغاز کریں۔


آپ بھی آج عزم کریں اور آن لائن کمائی اور مارکیٹنگ اور بیمہ کے کاروبار  کے سفر میں پہلا ٹھوس قدم اٹھائیں ۔


آپ کو مکمل تسلی دینے کے لیے بتاتے چلیں

کہ ہمارے تمام ٹریننگ گروپس ہمیشہ قائم رہتے ہیں


اور کورس کے بعد بھی

جب بھی کسی سٹوڈنٹ کو رہنمائی یا مشاورت کی ضرورت ہو

ہم حاضر ہوتے ہیں ۔


ہمارے آفس میں اسٹیٹ لاٸف کی فیلڈ فورس کے لٸے مکمل ٹریننگ کورس ہورہا ہے ۔جسمیں آپ کو مکمل ڈیٹیلز سے پڑھایا جاۓ گا۔

اسٹیٹ لاٸف میں

رجسٹریشن کے لیےبلکل دیر نہ کریں 

۔ہم آپ کو مکمل معلومات دیں گے ۔


نوٹ: اسٹیٹ لاٸف میں کام کے لیے اور مکمل رہنمائی کے لٸے رابطہ کریں۔

ذوالفقارارشدگوندل

03008350185

for more detail click here

Post a Comment

0 Comments